سلیمانیمی فاؤنڈیشن
سورۃ الاخلاص

سورۃ الاخلاص

سورۃ الاخلاص
112-سورہ اخلاص
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ کے نام سے جس کی بھلائی لامتناہی ہے اور جس کا فضل بہت زیادہ ہے۔
قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌلا(1)
١۔کہو: وہ اللہ ہے وہ یکتا ہے۔
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُلا(2)
٢-اللہ تمام خواہشات کو پورا کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔
لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡلا(3)
٣۔اس کی کوئی اولاد نہیں اور نہ ہی وہ کسی کی اولاد ہے۔
وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢلا(4)
٤۔اس کے برابر کی کوئی چیز نہیں ہے۔

1۔ یہ مکہ میں نازل ہوئی ، 4 آیات پر مشتمل ہے۔ اس کا نام سورہ میں موجود معنی سے لیا گیا ہے۔ اخلاص؛ خالص ہونا، مخلصی اور وابستگی کے معنوں میں آتا ہے۔
2۔” تمہارا رب ایک ہی رب ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ جس کی بھلائی لامتناہی ہے اور فضل بہت زیادہ ہے” (بقرہ163/2)
3-"آسمانوں اور زمین میں ہر کوئی اپنی درخواستیں اس کے سامنے پیش کرتاہے”۔(رحمٰن29/55)
4-"تم میرا موازنہ کس سے کرو گے تاکہ میں تمہارےبرابر ہو جاؤں؟”قدوس فرماتاہے(اشعیا25/40)

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.