اولین مقصد
تمام لوگوں کو بنیادی فطرۃ یعنی اسالم پر جمع کرنا، وہ واحد مذہب جو خدا تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السالم سے لے کر حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم پر نازل فرمایا ترجمہ: ٰی کی وہ فطرت جس پر اس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے ۔ ہللا تعال ٰی پس آپ یکسو ہو کر اپنا منہ دین کی طرف متوجہ کردیں ہللا تعال کے بنائے کو بدلنا نہیں یہی سیدھا دین ہے ۔ لیکن اکثر لوگ نہیں سمجھتے۔ )الروم 03:03 ( ترجمہ: بے شک ہللا کے نزدیک دین اسالم ہی ہے۔ )آل عمران 0::3(